Inspirational Poetry in Urdu has a timeless appeal, conveying deep wisdom and inspiration through beautifully crafted verses. Rooted in a rich literary tradition, this poetry inspires individuals to rise above challenges, embrace their inner strength, and pursue their dreams with determination. Urdu Poetry acts as a guide, teaches us the power of resilience, and reminds us of the beauty of the human spirit.
مشکل وقت میں دوسروں کے کام آیا کرو کیوں کے مشکل وقت سب پر”
“آتا ہے کسی کا صبر دیکھنے کے لیے اور کسی کا ظرف
کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیوں کے تمہاری جو”
“حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ الله کا تم پر کرم ہے
ہمیشہ اپنی چوٹی چوٹی گلتیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں کے”
“انسان پہاڑوں سے نہیں ، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے”
“عجیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں
کسی انسان کی نرمی اسکی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیوں کے پانی”
‘سے نرم کوئی چیز نہیں لیکن پانی کی طاقت چٹانو کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے
بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے”
“بدلتے ہووے اپنے بہت تکلیف دیتے ہیں
ہجوم کے ساتھ گلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے”
“کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
کبھی ماں باپ یاد آئین تو بہیں بھائی مل کر بیٹھا کرو”
“کسی کے چہرے پر ماں مسکراتی نظر آئیگی کسی کے لہجے میں باپ
لوگوں کو اس بات سے گرز نہیں کے آپ خوش ہیں یا نہیں”
“انھیں فرق اس بات سے پڑتا ہے کے آپ انھیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں
ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے”
“اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے
جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں کے”
“سچ کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی
زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو سمجھ آتا ہے”
“کے ہم نے دوسروں کی خاطر اپنا کتنا دل دکھایا ہے
تھوڑی دیر کے لیے قبرستان جا اور خاموشی سے بیٹھ”
‘اور ان بولنے والوں کی خاموشی کو دیکھ
“آدمی وہ کر سکتا ہے جو وہ چاہتا ہے مگر وہ چاہ نہیں سکتا جو وہ چاہتا ہے۔”
“تم دیر کر سکتے ہو، وقت دیر نہیں کرے گا۔”
“کامیاب انسان وہ ہے جو ان اینٹوں سے ایک مضبوط بنیاد قائم کرتا ہے جو دوسرے اس پر اچھالتے ہیں۔”
“مہربانی ایسی زبان ہے جسے بہرے سن سکتے ہیں اور اندھے پڑھ سکتے ہیں۔”
“جن دلائل کو جھٹلانا سب سے زیادہ مشکل ہے ان میں سے ایک خاموشی ہے۔”
“لوگ تقدیر کے نہیں، صرف اپنے ذہنوں کے قیدی ہوتے ہیں۔”
“ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے۔”
“گفتگو میں اعتماد ذہانت سے زیادہ کردار ادا کرتا ہے۔”
چھوٹے دماغ بڑی بڑی باتوں سے متاثر ہوتے ہیں”
“اور بڑے دماغ چھوٹی چھوٹی باتوں سے
زندگی دانا کے لیے خواب، نادان کے لیے کھیل”
“امیر کے لیے طربیہ اور غریب کے لیے المیہ ہے
ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو جو”
“تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔
گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے”
“نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتی ہے
علم مال سے بہتر ہے کیونکہ”
تم مال کی حفاظت کرتے ہو
“علم تمہاری حفاظت کرتا ہے
دو چہرے انسان کو کبھی نہیں بھولتے”
ایک مشکل وقت میں ساتھ دینے والا
“اور دوسرا مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والا
“ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے”
جس کو ایسے دوست کی تلاش ہو جس میں کوئی”
“خامی نہ ہو اُسے کبھی دوست ملتاہی نہیں
شک سے بھی اکثر ختم ہو جاتے ہیں کچھ رشتے”
“قصور ہر بار غلطیوں کا بھی نہیں ہوتا۔
زندگی بہت خوبصورت ہے”
“اگر ساتھ چلنے والے منافق نہ ہو
زندگی کی محفل میں جب صبر آتا ہے تو”
“بے شمار گناہ اٹھ کر چلے جاتے ہیں
دھوپ کا تو بس نام ہی بد نام ہے”
“جلتے تو لوگ ایک دوسرے سے ہیں