2 Line Urdu Poetry Copy Paste Love is a great way to express your feelings easily. Short and sweet verses in Urdu can beautifully capture the deep feelings of love, to be shared on social media or with someone special.
مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے؟”
“نہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے”
“اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
وہ اس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی”
“میں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک
فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی”
“یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے؟
مل گئے تھے ایک بار اس کے جو میرے لب سے لب”
“عمر بھر ہونٹوں پہ اپنے میں زباں پھیرا کیے
فکرِ سود و زیاں میں زندہ ہوں”
“میں بھی تیرے جہاں میں زندہ ہوں
سانس لینے سے سانس دینے تک”
“جِتنے لمحے ہیں سب تمہارے ہی
کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام؟”
“مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کے دل کو”
“پھر کہیں دور کھڑا ہو کے تماشا دیکھوں
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں”
“دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں”
“عشق توفیق ہے گناہ نہیں
یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے
ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
اک تیری محبت کی خاطر
جانے کس کس کا احترام کیا
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
مِلتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا
اِک تم سے 💗💗مُلاقات کا ارمان بہت ہے
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے ہائے
وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے
کیوں ڈر سے بند کرتے ہو آنکھیں؟
یقین کرو کوئی چومنے سے نہیں مرتا
کوئی بتلاؤ کہ اک عمر کا بچھڑا محبوب
اتفاقاََ کہیں مل جائے تو کیا کہتے ہیں
چہرے پہ بِکھر کے زلف اُس کی
سٗورج سے خراج مانگتی ہے
چاہا نہیں کسی کو اسے چاہنے کے
بعد اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے!
او مستِ ناز حسن تجھے کچھ
خبر بھی ہے تجھ پر نثار ہوتے
ہیں کس کس ادا سے ہم
تیری بانہوں میں آکے بھول گئے
تھے گلے جتنے اس جہاں سے
چلو آو کائنات بانٹ لیتے ہیں
تم میرے باقی سب تمہارا
کیا پتہ تھا کہ محبت ہو جائے گی تُم
سے مجھے تو بس تیرا مُسکرانا اچھا لگا
یہ آئنے بھی تمہیں کم پسند کرتے ہیں
انھیں معلوم ہے تمہیں ہم پسند کرتے ہیں
رہے گا ساتھ تیرا پیار زندگی بن کر یہ
اور بات میری زندگی وفا نہ کرے
تمہیں پتا ہے —میرے ہاتھ
کی لکیروں میں💛💛 تمہارے نام
کے سارے حروف بنتے ہیں
تُجھ کو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اُتری
تُجھ ک لِکھا تو ہر لفظ کو مہکتے دیکھا
تمہارے لب میری خاطر اگر ہلتے تو اچھا تھا
تمہی کو ہم نے😘😘 چاہا ہے، تمہی مِلتے تو اچھا تھا
لفظ سادہ ہیں مگر کِتنے پیارے ہیں
تُم ہمارے ہو ، ہم تُمہارے ہیں
عشق پر زور نہیں ہے💕💕 یہ وہ آتش غالبؔ
کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہے
سمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانہ ہے
زندگی کس طرح بسر ہوگی
دل نہیں لگ رہا محبت میں
بدن میں جیسے لہو تازیانہ ہو گیا ہے
اسے گلے سے لگائے زمانہ ہو گیا ہے
آخری ہچکی ترے زانوں پہ آئے
موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
اپنی تباہیوں کا مجھے کوئی غم نہیں
تم نے کسی کے ساتھ محبت نبھا تو دی
آرزو ہے کہ تو یہاں آئے
اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے
عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
ہم سے کیا ہو سکا محبت میں
خیر تم نے تو بے وفائی کی
وہ تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے