Hello Guys Today i will provide Deep Love Poetry in Urdu. So, I hope you guys have a lot of enjoy.
راہ وقاص سے ملے راہ فنا سے ملے”
“تیری تلاش میں ہم کئی بار خدا سے ملے
ہر کوئی میرا ہو جائے ایسی میری تقدیر نہیں”
میں وہ شیشہ ہوں جس کی کوئی تصویر نہیں
درد سے رشتہ میرا خوشیاں مجھے نصیب نہیں
“مجھے بھی کوئی یاد کرے میں اتنا بھی خوش نصیب نہیں
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا اسے”
“پر وہ جو بنا رہا تھا وہ بہانے عجیب تھے
جب وہ جان پائے گا اس کی اصل ضرورت کون ہے”
بڑی دیر ہو جائے گی جب اس کو سمجھ ائے گا
“اس کی اصل محبت کون ہے بڑی دیر ہو جائے گی
وقت ملا تو سوچیں گے”
تجھ میں کیا کیا دیکھا ہے
وقت ملا تو سوچیں گے
اور موسم خوشبو باد صبا
چاند شفق اور تاروں میں
کون تمہارے جیسا ہے
“وقت ملا تو سو جائیں گے
سخت الفاظ بولتے وقت انسان کو یہ یاد نہیں رہتا ہے”
“کہ سننے والے کو وہ الفاظ کب تک یاد رہیں گے
سچ کہا ہے کسی نے”
عشق اگر ازاد ہو جائے
“تو محبوب دو ٹکے کا ہو جاتا ہے
میں تمہارے گھر سے جا رہی ہوں”
تمہاری زندگی سے نہیں
کاش مجھے تمہارے بنا جینا اتا
“کوشش کرو گی
کسی کا ہو کے دوبارہ نہ انا میری طرف”
“محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے
میں چاہتوں کا حساب لکھ دوں”
ا تجھ پہ کوئی کتاب لکھے تو
کبھی کسی سے کیا نہ جس نے
“میرے پیارے بے مثال لے کے دوں
بھروسہ کرنے میں ذرا احتیاط کیجئے”
“کیونکہ شیطان بھی پہلے فرشتہ ہوا کرتا تھا
اگر کوئی اپ کو اہمیت دیتا ہے”
تو اس کا یہ مطلب نہیں
کہ اپ جوتوں سمیت
“اس کے سر پر چڑھ جائیں
مشکل وقت دنیا کا ایسا جادوگر ہے”
جو ایک پل میں اپ کے دعویدار کا
“چہرہ بے نقاب کر دیتا ہے
اگر زندگی بھر کا حساب لگایا جائے”
تو گھیروں کے مقابلے میں
“اپنے زیادہ خطرناک ثابت ہوئے ہیں
مجھے یقین ہے کہ میرا رب”
وہ بھی عطا کرے گا
“جس کی میری اوقات بھی نہیں ہے
اس سے زیادہ تکلیف تب کچھ نہیں ہو سکتا کہ”
اپ کی عمر اپ کی انکھوں کے سامنے گزرتی جائے
“اور اپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں
خامیاں سب ہی میں ہوتی ہیں”
“نظر صرف دوسروں میں ہی اتی ہے
انسان امیدوں سے بندہ ایک ضدی پرندہ ہے”
“جو گھائل بھی امیدوں سے ہی وہ زندہ بھی امیدوں پر ہے
ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں”
لوگ ڈرامے دیکھ کر روتے ہیں
“اور حقیقت دیکھ کے کہتے ہیں کہ سب ڈرامے ہیں
جب اپ سے محبت کرتے ہیں”
تو وہ اپ کے دلوں میں ان لوگوں
کی محبت ڈال دیتا ہے
“جو اپ کی محبت کے اہل ہوں
اپنی زندگی میں ہمیشہ چاند کی طرح بنے”
ٹھنڈے اور پرسکون کہ جو اپ کی
طرف دیکھے وہ پرسکون ہو جائے اور جو
اپ کی سنگت میں چند لمحے بتائے
“وہ اپنا اسٹیٹس بھول جائے
ازمائش تو انہی کے لیے ہوتی ہے”
جنہیں اللہ تعالی چاہتے ہیں
“وہ صبر وہی کرتے جو اللہ کو چاہتے ہیں
فراز کچھ نگاہیں منتظر ہیں فراز”
“اور کسی کو فرصت ہی نہیں
تو نے اے وقت پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ہے”
“کیسے ہیں سب تیرے رفتار کے مارے ہوئے لوگ
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب”
“ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے
پرندے ہزار اڑے بادلوں کے سائے میں”
“میرے خیال کی رفتار چھو نہیں سکتے
کیسی دلیل دوں میں تجھ کو”
“رنگ چہرے کا جل گیا سارا
نہیں ملتا میرا مزاج اپ سے”
“اپ جائیں اور خود سا کوئی تلاش کریں
راست تنہائی بھی نہیں اتی”
“اور ہر شخص سے بیزار بھی ہوں میں
تجھے ضرورت ارائش جمال نہیں”
“تجھے بنایا گیا صرف سادگی کے لیے
منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے”
“دل بڑا کیجئے ہم سے نفرت کیجئے
سارے وعدے ہوئے زمانے سے”
“تم بھی اخر ہوئے زمانے سے
فکر کی تلخیوں میں گم ہو”
“کر ادمی بے سبب بھی ہنستا ہے
یہاں کسی کو بھی حسب ارزو نہ ملا”
“کسی کو ہم نہ ملے اور ہمیں تو نہ ملا