Love Poetry in Urdu text

Love Poetry in Urdu text, captures the beauty of emotion, longing, and disaster, often weaving these feelings into words that resonate deeply with viewers.

Love Poetry in Urdu text

Love Poetry in Urdu text:

کہ نیند سے کیا شکوہ کروں”
جو اتی ہی نہیں مرشد
قصور تو اس چہرے کا ہے
“جو رات بھر سونے نہیں دیت

کوئی تعلق پوچھے تو بتا دینا”
“دو جسموں میں ایک جان بستی ہے

نظر کمزور ہو گئی ہے”
“تمہیں اور قریب انا ہوگا

میرے چہرے پہ جو بھی گھر تے ہیں”
“خوشی کے سب رنگ تم سے ہیں ان کا

تم سے محبت کا تقاضا یوں سمجھ لو”
“کہ تم پر اگر حق ہے تو صرف میرا

مجھے اوروں سے کیا لینا دینا”
مجھے تم تمہارا وقت
“اور بس تمہارا پیار چاہیے

دل سیخ پر رکھ کر بھون دیجیے”
“مگر محبت نہ کیجیے

میں حیران ہوں کہ میرے پاس کچھ نہیں رہتا”
“میں جب بھی ذات سے تجھے تفریق کرتا ہوں

چاہا نہیں کسی کو اس کو چاہنے کے بعد”
“اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے

یہ اداس اداس پھرنا یہ کسی سے بھی نہ ملنا”
“یونہی بے سبب نہیں کوئی سانپ ہوگا

Love Poetry in Urdu text

اسے چاہا تو محبت کی سمجھ ائی ورنہ”
“ہم عشق کی تکلیف کے بس افسانے سنا کرتے تھے

دور ہے وہ ہم سے تو کیا ہوا صاحب”
“دھڑکن اس کے دل کی سن سکتا ہوں میں

قصہ محبت اگے ہی نہ پڑھ سکا”
ہم ان کا احترام ہی کرتے رہ گئے

بڑی خاموشی سے بڑے مان کے ساتھ”
“وہ میرے دل میں سما گیا دھڑکن بن کر

پوچھا کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے”
“میں نے تمہارے سانسوں کا قصہ سنا دیا

کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام”
“مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں اتا

مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو”
“میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا

اے بارش تجھے کس نے رلا دیا اج”
“برستی ہی جا رہی ہے میرے شہر پر

میں نے بھی ازمایا تھا محبت کو”
“اب میں بھی ہار چکا ہوں پوری طرح

خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے”
“وہ ایک دل جو محبت نبھانے والا ہو

Love Poetry in Urdu text

مجھے چاہتے ہوں گے اور بھی چاہنے والے”
“مگر مجھے محبت ہے اپنی محبت سے

کیا خبر تھی کہ ہمیں بھی محبت ہو جائے گی”
“ہم کو بس اس کا مسکرانا اچھا لگتا تھا

جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے”
“سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا

انکھیں تھیں جو کہہ گئی سب کچھ”
“لفظ ہوتے تو مکر گئے ہوتے

عجیب سی محبت ہے میری بھی”
“لڑتا بھی تم سے ہو اور مرتا بھی تم پر ہو

چپ چاپ گزار دیں گے تیرے بن یہ زندگی”
“لوگوں کو سکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے

ایک میں ہی نہیں جرم محبت کا خطاوار”
“ہلکا سا تبسم بھی تو شامل تھا ادھر سے

تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیے”
“لیکن دعا میں پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے

تو وفا کی راہ میں کبھی ساتھ تو جل”
“بکھر جاؤں گا تیری راہ میں پھولوں کی طرح

نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ کچھ ہی لوگوں کو اتا ہے”
“بڑا اسان ہے کہنا مجھے تم سے محبت ہے

Love Poetry in Urdu text

وہ مجھ کو دیکھ رہی ہے بڑی محبت سے”
“ہائے مجھ کو تصویر سے کوئی نکال دے باہر

سکون ملتا ہے شاعری میں بات کر کے صاحب”
“سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور اواز بھی نہیں ہوتی

ایک تم اور ایک محبت تمہاری”
“بس ان دونوں لفظوں میں ہے دنیا ہماری

لوگ مجھے ہر بار پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا”
“میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا

رات ہو گئی ہے وہاں کوئی نہیں ہوگا”
“اؤ غالب ان کے گھر کی دیوار چوم اتے ہیں

تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو”
“مجھے پسند ہے تمہاری انکھوں میں اپنا چہرہ

کاش یہ محبت بھی طلاق کی طرح ہوتی”
“تیرے ہیں تیرے ہیں تیرے ہیں کہہ کر تیرے ہو جاتے

لوگ پوچھتے ہیں کہ میری خوشیوں کا راز کیا ہے”
“اجازت ہو اگر تو اپ کا نام بتا دوں

مجھ میں تھوڑی سی جگہ بھی نہیں نفرت کے لیے”
“میں تو ہر وقت محبت سے بھرا رہتا ہوں

اس کو پانے کا کہاں سو جا تھا”
“اچھا لگتا تھا سو محبت کر لی

وہ شخص مجھے اپنے لفظوں میں سمجھا رہا تھا”
“اور ہم جسے نادان محبت سمجھ بیٹھے

ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں”
“جس طرح لوگ سکون ڈھونڈتے ہیں

My Name is Shan Iqbal, and I am a web designer. I have a deep interest in web designing, which I have turned into my profession. I work on making websites attractive, user-friendly, and effective, always bringing fresh ideas to the table. My priority is to provide my clients with the best designs and high-quality service that meet their needs. Contacts can reach out to me and avail themselves of my services for website development.

Sharing Is Caring:

Leave a Comment