Friendship Poetry In Urdu is a beautiful way to honor friendship. These poems capture intense emotions, fond memories, and the unwavering support that friends provide to each other. Friendship Poetry In Urdu whether read aloud or written, is a great way to celebrate the unique bond of friendship.
بے خبر ہو گئے ہیں کچھ دوست
اب ہماری ضرورت محسوس ہی نہیں کرتے
جو ہر دم ساتھ رہتے تھے
اب خیریت بھی معلوم نہیں کرتے
میری دوستی کا باغ چھوٹا صحیح
مگر بھول سارے گلاب رکھتا ہوں
کم ضرور ہے مگر
جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں
تمہیں کیا لکھوں دوست لکھوں ہمدم لکھوں
غم گسار لکھوں پیار لکھوں دل کہتا ہے کہ
دنیا کے تمام خوبصورت لفظوں کو یک جا کر کے
ایک پیاری سی بات لکھوں تمہیں اپنے کائنات لکھوں
دوستی کی وجہ نہیں ہوتی دوستی سزا نہیں ہوتی
دوستی میں ہوتی ہے ایمانداری
دوستی میں دنیا داری نہیں ہوتی
دوست جان سے پیارا ہوتا ہے
دوست سے جان پیاری نہیں ہوتی
دوستی وہ نہیں ہوتی جو جان دیتی ہے
دوستی وہ نہیں ہوتی جو مسکان دیتی ہے
اصلی دوستی وہ ہوتی ہے
جو پانی میں گرا انسو بھی پہچان لیتی ہے
غم کے ساگر میں کبھی ڈوب نہ جانا
کبھی منزل نہ پاؤ تو ٹوٹ نہ جانا
زندگی میں اگر محسوس ہو کمی
دوست کی ابھی ہم زندہ ہیں یہ بھول نہ جانا
کئی دوست خون رشتوں سے بھی بڑھ کر ہوتے ہیں
ہم ان سے دل کی ہر بات کرتے ہیں جو اپنے گھر والوں سے بھی نہیں کرتے
لاکھوں دوست بنانا کوئی بڑی بات نہیں
بڑی بات تو یہ ہے کہ ایسا دوست بناؤ
جو تمہارا ساتھ اس وقت دے جب
لاکھوں تمہارے خلاف خلاف ہو
زندگی اپ کی ہی نوازش ہے
ورنہ اے دوست ہم تو مر گئے ہوتے
اسے خلوص کہوں یا ہماری نادانی
جو کوئی ہنس کے ملا اس سے دوستی کر لے
رفتہ رفتہ زندگی یہ ہو رہی ہے بے نقاب
رفتہ رفتہ دل کے جذبے ڈھل رہے ہیں دوستو
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
دوستی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے
جگہ ہی نہیں ہے دل میں اب دشمنوں کے لیے
قبضہ دوستوں کا کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے
میرے حصے میں ایسے لوگ ائے
ہی نہیں جو مجھے سمجھ پاتے
ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر
ہم سے بدلہ نہیں جاتا یار بھی اور پیار بھی
دوستی ایک رشتہ ہے احساس کا
دوستی پہلی بارش کی بوند میں ہے
دوستی کھیلتے پھولوں کی خوشبو میں ہے
دوست بھی ڈلتے سورج کی کرنوں میں ہے
دوستی ہر نئی دن کی امید ہے
دوستی دونوں جہانوں کا سنگیت ہے
دوستی خواب ہے دوستی جیت ہے
دوستی پیار ہے دوستی کی ہے
دوستی ہر خوشی دوستی زندگی
دوستی اگہی روشنی بندگی
دوستی سے چلتی ہواؤں میں ہے
دوستی ان برستی گھٹاؤں میں ہے
دوستی دوستوں کی وفاؤں میں ہے
ہاتھ اٹھا کے جو مانگی گئی ہے دعا
دوستی کا اثر ان دعاؤں میں ہے
کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
مسکرا کر نہیں تجسس سے دیکھیے مجھ کو
کہ میں جو پہلے تھا وہ اب نہیں رہا
دوست کی غلطی ریت پر لکھو تاکہ
پانی اسے مٹا دے اور دوست کے احسان
پتھر پر لکھو تاکہ کوئی اسے مٹا نہ سکے
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
ساتھ زندگی میں اگر اچھے دوست کا ہو
زندگی جنت سے کم نہیں ہوتی
دوستی کا دعوی کرنے والے کچھ ایسے لوگ بھی ہیں وسیع
جنہیں ہم عزیز تو ہیں مگر اپنے مصروفیت کے بعد
ہماری دوست ہی ایسی ہے
کہ کسی تیسرے کو ہم پاگل لگیں پیسے دے دو
تمہارا سچا دوست وہ ہے جو تمہیں اللہ کے قریب کرے
وہ نہیں جو تمہیں گناہ کے قریب کرے
ہے مختصر سی اپنے دوستی کی داستان
ایک دوست کو چاہا ہے زندگی کی طرح
سنا ہے لوگ دوستی میں جان بھی دے دیتے ہیں
لیکن سوچنے کی بات ہے جو وقت نہیں دیتے وہ جان کیا دیں گے
جانے کس گلی میں چھوڑ ایا ہوں
جاگتی ہوئی راتیں ہنستے ہوئے دوست
کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نہ زندگی
جب دوست محبت اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو
کیوں نہ دوں دوست دل ناداں کو
دوستی کا ارادہ تھا اور محبت ہو گئی
ملے الجھنوں سے فرصت تو ذرا دل سے پوچھ لینا
کیا دوستی یہی ہے صرف فرصت میں یاد کرنا
دنیا کا سب سے خوبصورت پودا دوستی کا ہوتا ہے
جو زمین پر نہیں بلکہ دلوں میں اگتا ہے
ہر نئی چیز اچھی ہوتی ہے لیکن
دوست پرانے ہی اچھے ہوتے ہیں
جس کو بسنا ہے جنت میں وہ بے شک جا کر بسے
اپنا تو اشیانہ دوستوں کے دل میں ہے