2 line inspirational poetry in urdu about life

2 Line Inspirational Poetry in Urdu has a unique charm, conveying deep messages in just a few words. These poems often inspire readers to overcome challenges, embrace hope, and strive for greatness. Their simplicity and depth make them a favorite for anyone looking for instant and meaningful inspiration.

2 Line Inspirational Poetry in Urdu

زخم جو دیکھتے نہیں”
“وہ دکھتے بہت ہے

خاموشی انا نہیں ہوتی”
“کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہیں

علم حاصل کرنا ڈگریاں حاصل کرنا نہیں”
“بلکہ سوچنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے

ماضی بدل نہیں سکتا مگر”
“حال اور مستقبل میں آج بھی ہماری مٹھی میں ہے

آگ لگانے والوں کو خبر کہاں تھی”
“رکھ ہواؤں کا بدلا تو خاک وہ بھی ہوں گے

ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے کے لیے نہیں آتا”
“کچھ طوفان آپ کے راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں

منزلیں چاہیں کتنی ہی ونچی کیوں نہ ہوں”
“راستے ہمیشہ پیروں ک نیچے ہوتا ہیں

جب ٹانگیں کھیچنے والے اچانک ٹانگیں دبانے لگ جائیں”
“تو سمجھ جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے

تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاؤ تمہاری اپنی”
“منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا

زندگی برف کی مانند ہے اس کو اچھے کاموں میں گزار دو”
“ورنہ یہ پگھل تو رہی ہے ختم بھی ہوجاۓ گی

ہر عمل سوچ سمجھ کر کرو کیوں کے ہر عمل کے اندر اسکا انجام یوں”
“چھپا ہوتا ہے جیسے ہر بیج کے اندر درخت

2 Line Inspirational Poetry in Urdu

زندگی کے جس مقام پر ہو اسے تسلیم کرلو اور یہ بھی”
“تسلیم کرلو کے یہاں تم ہمیشہ نہیں رہوگے

کوئی بڑا کام صرف وہ شخص کرتا ہے جو اپنے”
“آپ کو چھوٹا کام کرنے پر راضی کرلے

جب انسان کی آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں تو”
“اس پر رب کی رحمت برستی ہے

آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں”
“غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں

“وہ سب جانتا ہے کس کو کب اور کیا دینا ہے”

اگر انسان صابر ہو تو اس سے کی”
“گئی ہر زیادتی کا جواب عرصے آتا ہے

غریبی امیری ہے قسمت کا”
“سودا ملو آدمی کی طرح آدمی سے

ناز کیا اس پہ جو بدلا ہے زمانے نے”
“تمہیں مرد ہیں وہ جو زمانے کو بدل دیتے ہیں

ہجوم کے ساتھ گلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے”
“کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں

ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے اور اسی حل کی”
“موجودگی کے احساس کا نام امید ہے

جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں کے سچ کو”
“خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی

2 Line Inspirational Poetry in Urdu

شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں”
“اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے

کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لو کے”
“کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ

باز اوقات آپ جن لوگوں کو بہت زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں تو ان کے”
“نزدیک آپ کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہتی

رشتے موتیوں جیسے ہوتے ہیں اگر گر بھی”
“جائیں تو ذرا سا جھک کر اٹھا لینے چاہیئں

بیشک گذرتے زندگی کے لمحے جو سبق سکھاتے ہیں”
“وہ سبک کوئی اسکول نہیں سکھا سکتا

کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ انسان”
“اپنے عزم و حوصلے سے حاصل کرتا ہے

زندگی میں جو لوگ کوشش نہیں کرتے”
“وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے


زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو”
“اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو

اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو”
“اپنی زندگی سے اگر مگر کو نکال دو

پریشانی حالت سے نہیں”
“خیالات سے پیدا ہوتی ہیں

دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا ہے”
“بلکہ یہ سوچو کہ آج تم نے کیا بویا ہے

2 Line Inspirational Poetry in Urdu

اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے”
“ہو تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو

اگر آپ چاہتے ہو کہ آپ کے”
“خواب سچ ہوں تو پہلے آپ کو جاگنا ہوگا

زندگی بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہے”
“اور آسان کرنے کے لیے سمجھنا پڑتا ہے

اتنا بھی نہ امید دلِ کم نظر نہ ہو”
“ممکن نہیں کہ شامِ الم کی سحر نہ ہو

زندگی میں ہر موقعہ سے فائدہ اٹھاؤ لیکن”
“کسی کے بھروسے اور جذبات سے نہیں

منزلیں ہمیشہ ان ہی کو ملتی ہیں”
“جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں

اپنا کل کو بہتر کرنے”
“کے لئے اپنا آج سنوارو

بہترین دنوں کے لیے”
“برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے

ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے”
“مان لو تو ہار ہے، ٹھان لو تو جیت ہے

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر”
“مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر

اگر ثابت قدم ہو تو”
“راستے خود بہ خود نکلتے ہیں

My Name is Shan Iqbal, and I am a web designer. I have a deep interest in web designing, which I have turned into my profession. I work on making websites attractive, user-friendly, and effective, always bringing fresh ideas to the table. My priority is to provide my clients with the best designs and high-quality service that meet their needs. Contacts can reach out to me and avail themselves of my services for website development.

Sharing Is Caring:

Leave a Comment